لاہور میں سرچ آپریشن۔متعدد مشتبہ افراد زیرحراست۔ اسلحہ وگولہ بارود برآمد

May 16, 2018 · شہر گزشت, قومی
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔فائل فوٹو

لاہور:لاہور کے علاقے مناواں و اطراف میں پولیس رینجرز اور فوج نے مشترکہ سرچ آپریشن کیااور متعدد مشتبہ جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لےلیا۔ملزمان کے قبضےسے جدید اسلحہ و گولیاں اورگولہ بارود بھی برآمدہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں و اطراف میں پولیس رینجرز اور فوج نے مشترکہ سرچ آپریشن کیااور متعدد مشتبہ جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لےلیا۔ملزمان کے قبضےسے جدید اسلحہ و گولیاں اورگولہ بارود بھی برآمدہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق خفیہ اطلاع پر کیا گیا۔