گیس کٹ پھٹنے سے دھماکا۔سی این جی اسٹیشن کے 2 ملازمین جھلس گئے

May 16, 2018 · شہر گزشت, قومی
سی این جی اسٹیشنز کو پیر 13 تا جمعرات 16ستمبر تک بند رہیں گے۔فائل فوٹو

پشاور:پشاورکے ورسک روڈ پر سی این جی اسٹیشن پرکار کی گیس کٹ پھٹنے سے دھماکاہوا جسے فائربریگیڈ نے بروقت پہنچ کر بجھادیا لیکن آگ لگنے سے سی این جی اسٹیشن کے 2 ملازمین جھلس گئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زیرعلاج ہیں۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق پشاورکے ورسک روڈ پر سی این جی اسٹیشن پرکار کی گیس کٹ پھٹنے سے دھماکاہوا جسے فائربریگیڈ نے بروقت پہنچ کر بجھادیا لیکن آگ لگنے سے سی این جی اسٹیشن کے 2 ملازمین جھلس گئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زیرعلاج ہیں۔