ڈی جی آئی ایس پی آرکی شہید کانسٹیبل کو خراج عقیدت

May 18, 2018 · اہم خبریں, قومی

 

راولپنڈی :ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے شہید کانسٹیبل ثنااللہ کو خراج عقیدت پیش کی ہے۔ کانسٹیبل ثنااللہ گزشتہ روز کوئٹہ کےعلاقےالماس کلی آپریشن میں شہیدہوئےتھے، شہید کانسٹیبل ثنااللہ نے سوگواران میں بیوہ اور 2 بچےچھوڑے۔ میجر جنرل آصف غفور نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں امن شہدا کی بدولت ہے، شہدا کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔