بلاول کا جام شہادت نوش کرنے والے کرنل سہیل عابد کو خراج عقیدت

May 18, 2018 · شہر گزشت, قومی
ملزمان نے جعلی ہائوسنگ اسکیم کے ذریعے شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے۔فائل فوٹو

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے جام شہادت نوش کرنے والے کرنل سہیل عابد کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پی پی چیئرمین نے بہادر آفیسر کے سوگوار خاندان سے تعزیت اور یکجہتی کا بھی اظہار کیا۔