آئی ایس پی آرکی جانب سےسائبرالرٹ جاری

May 23, 2018 · قومی

راولپنڈی :آئی ایس پی آرکی جانب سےسائبرالرٹ جاری کر دیا گیاہے، ترجمان پاک فوج کے مطابق invite@ispr.press کےنام سےای میل بھیجی جا رہی ہے،جس کا آئی ایس پی آرسےکوئی تعلق نہیں،واضح کیاجاتاہےکہ یہ دھوکہ دہی پر مبنی ای میل ہے،آئی ایس پی آرکے مطابق اگرکسی کویہ میل موصول ہوتواسےنہ کھولا جائے،نادانستہ طورپرمیل کھل جائےتواسکےکسی لنک پرکلک نہ کریں،ملنےوالی میل کواسپیم میل کےطورپرڈیلیٹ کردیںکیوں کہ ای میل کھولنے سے کمپیوٹر اور موبائل فون میں وائرس آجاتاہے۔