ترکی کےساحل کےنزدیک کشتی ڈوب گئی،9افراد ڈوب گئے
June 3, 2018 · بام دنیا
استنبول:بحیرہ روم میں ترکی کےساحل کےنزدیک کشتی ڈوب گئی،9افراد جاں بحق،جاں بحق افرادمیں 6بچے،2 مرداور1خاتون شامل ہیں۔
ترک میڈیا کے مطابق دوبنے والی کشتی میں سوار پانچ افراد کو زندہ بچالیا گیاہے، جبکہ ایک افراد ابھی بھی لاپتہ ہے۔