عمران خان اور ان کی اہلیہ کی عمرے کی ادائیگی

June 13, 2018 · اہم خبریں, قومی

مکہ مکرمہ: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ عمرہ اداکیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عمرہ کی ادائیگی کے بعد عمران خان سعودی شاہی مہمان خانہ قصر الصفا میں قیام پذیر ہیں جہاں سے وہ آج بذریعہ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیر پورٹ پاکستان کے لئے روانہ ہوں گے۔