بھارتی فورسز نے غلطی سےسرحدپارکرنےوالے 2پاکستانی نوجوانوں کوگرفتارکرلیا

June 17, 2018 · اہم خبریں, قومی

ان دونوں نوجوانوں کو بھارتی بی ایس ایف کے اہلکاروں نے گرفتارکرلیا۔ دونوں نوجوان غلطی سے فقیرا چیک پوسٹ سے سامبا چیک پوسٹ پہنچے گئے تھے تاہم جب انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا تو بھارتی بارڈرسکیورٹی فورس نے انہیں گرفتار کرلیا۔