لندن میں ٹیوب اسٹیشن پر دھماکہ- 5 افراد زخمی

June 20, 2018 · بام دنیا

لندن:برطانیہ کے دارالخلافہ لندن میں ساوتھ گیٹ ٹیوب اسٹیشن پر دھماکہ ہوا ہے، غیرملکی میڈیا کے مطابق ،دھماکے کےبعدقانون نا فذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنیچ گئیں،دھماکے کے بعد ٹیوب اسٹیشن کو خالی کرالیا گیا،پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی جاری ہیں۔