فیفا فٹبال کپ،برازیل نے کوسٹا ریکا کو 0-2 سے شکست دیدی
سینٹ پیٹرزبرگ: فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ ای کے میچ میں برازیل نے کوسٹا ریکا کو 2-0 سے شکست دے دی ہے۔
روسی شہرسینٹ پیٹرزبرگ میں کھیلے گئے میچ میں مجموعی طورپر برازیل حاوی رہا تاہم کوسٹا ریکا نے اسے مقررہ 90 منٹ تک گول کرنے سے باز رکھا۔
