چکنے پتھروں پر تخلیق کیے گئے مصوری کے حیرت انگیز شاہکار
August 8, 2018 · چشم حیرت
بیجنگ:چین سے تعلق رکھنے والی ایک آرٹسٹ پتھروں پر مصوری کرنے میں کمال مہارت رکھتی ہے ۔

یہ آرٹسٹ کے مطابق مصوری کے اس انوکھے طریقہ کارکا مقصدنیچر سے محبت پیداکرنا ہے۔

آرٹ کے ان شاہکاروں کو بطورپیپر ویٹ، گھریلو سجاوٹ اور تحائف استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔
