کچی پیاز کھانے کا دلچسپ مقابلہ

September 11, 2018 · چشم حیرت

 

لندن :برطانیہ میں کچی پیاز کو کھانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا ، جس میں درجنوں مرد و خواتین نے حصہ لیا اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کی ۔


مقابلے میں مردوں کی کیٹگری میں ایلکس نوارے نامی شخص نے 35 سیکنڈ میں جبکہ خواتین کی کیٹگری میں ایکوالورنامی خاتون نے زیادہ پیاز کھاکر یہ مقابلہ جیت لیا۔