قلات اورگردو نوح میں رات گئے زلزلےکے جھٹکے

January 10, 2019 · شہر گزشت, قومی

کوئٹہ:قلات اورگردو نوح میں رات گئے زلزلےکے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت8.3 رکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکامرکزقلات کےجنوب میں30 کلومیٹردورتھا، نجی ٹی وی چینل کے مطابق قلات اورگردو نوح میں رات گئے زلزلےکے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت8.3 رکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکامرکزقلات کےجنوب میں30 کلومیٹردورتھا،زلزلےکی گہرائی19کلومیٹرتھی ۔