ڈکیتی کےدوران مزاحمت پر 2افراد زخمی

January 18, 2019 · شہر گزشت, قومی

کراچی کے علاقے قائد آبادمیں نیشنل ہائی وے کی جانب جانے والے پل کے نیچےڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنےپر ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی جس سے2افرادزخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال میں داخل کروادیاگیاہے۔

 

نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آبادمیں نیشنل ہائی وے کی جانب جانے والے پل کے نیچےڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنےپر ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی جس سے2افرادزخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال میں داخل کروادیاگیاہے۔

پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔