کراچی،ڈاکس میں کارروائی48کلوچرس برآمد
February 1, 2019 · شہر گزشت
کراچی:پولیس کی کراچی کے علاقے ڈاکس میں کارروائی ،48کلو چرس برآمد جبکہ ایک شخص کو گرفتار کیا گیاہے ، پولیس کے مطابق منشیات پشاورسےکراچی لائی گئی تھی،جبکہ ملزم منشیات کومختلف علاقوں میں سپلائی کرنےجارہاتھا۔