اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 50 پیسے بڑھ گئی
October 1, 2020 · کامرس
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر دو مختلف سمتوں میں رہی۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے سستا ہوکر 165 روپے پر اختتام پذیر ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے اضافے سے 166.70روپے رہی۔