حکومت کی بوکھلاہٹ ۔پی ڈی ایم کے بینرز ہٹانے کی ویڈیو دیکھیں
October 11, 2020 · ویڈیوز
”یہ گوجرانوالہ ہے اور یہ ہے ہماری جمہوریت۔گوجرانوالہ میں 16 اکتوبرکو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے جلسے کا اعلان کیا ہے اورشہر میں اپوزیشن نے بینر بھی لگائے ہیں لیکن سرکاری ملازمین ان بینروں کو ہٹا رہے ہیں تا کہ اپنی نوکریاں بچا سکیں۔“
یہ گوجرانوالہ ہے اور یہ ہے ہماری جمہوریت۔گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے جلسے کا اعلان کیا ہے اور شہر میں اپوزیشن نے بینر بھی لگائے ہیں لیکن سرکاری ملازمین ان بینروں کو ہٹا رہے ہیں تا کہ اپنی نوکریاں بچا سکیں pic.twitter.com/JmwX3by1k6
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) October 11, 2020