حکومت سندھ نے ڈبل سواری پرپابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

October 12, 2020 · شہر گزشت
محکمہ داخلہ نے اس سلسلے میں نوٹی فیکیشن جاری کردیا ۔فائل فوٹو

محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ واپس لے کرنوٹی فیکیشن جاری کردیا ۔

اس سے قبل سندھ حکومت نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی تھی اوراس سلسلے میں نوٹی فیکیشن بھی جاری کیا تھا ۔