جناح اسپتال کے ڈاکٹر عثمان کورونا کے باعث انتقال کرگئے

October 17, 2020 · شہر گزشت
پروفیسر ڈٓاکٹر محمدعثمان جناح اسپتال سےتعلق رکھنے والے پہلے ڈاکٹر ہیں جن کاکوروناکےباعث انتقال ہوا

جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج (جناح اسپتال) کے ڈاکٹر اور پروفیسر ای این ٹی ڈاکٹرعثمان کورونا کےباعث انتقال کرگئے ہیں۔
پروفیسر ڈٓاکٹر محمدعثمان جناح اسپتال سےتعلق رکھنے والے پہلے ڈاکٹر ہیں جن کاکوروناکےباعث انتقال ہوا۔