گلشن اقبال دھماکے کی تصاویری جھلکیاں
October 21, 2020 · امت خاص
پولیس نے مسکن چورنگی پرہونے والے دھماکے کو گیس سلینڈر کا دھماکا بتایا ہے جس میں 5افراد جاں بحق اور20سے زائد زخمی ہوئے جبکہ عمارت کے کئی فلیٹ مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔





