پشاور۔مدرسے میں دھماکے کے مناظر تصاویرکی زبانی

October 27, 2020 · |, امت خاص, اہم خبریں
دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسزنے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔فائل فوٹو
پشاورکے علاقے دیرکالونی میں مدرسے کے اندر دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 112سے زائد زخمی ہوگئے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد ایک بیگ میں رکھا گیا تھا، جو مشکوک شخص صبح 8 بجے مدرسے میں رکھ کرگیا۔

اے آئی جی شفقت ملک نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکے میں 5 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، جو ٹائم ڈیوائس سے منسلک تھا۔

Bomb at seminary in Pakistan kills 7 students, wounds 112

Seven killed, 70 kids injured in a blast in seminary in Pakistan's Peshawar, South Asia News | wionews.com

Pakistan: deadly bombing at Peshawar religious school | World news | The Guardian

Blast at Pakistan school kills at least seven, officials say | ZAWYA MENA Edition