گلشن اقبال میں عمارت کی چھت سے گرکر نوجوان جاں بحق

November 13, 2020 · شہر گزشت
عمارت کے نیچے لوگ دبے ہوۓ ہیں،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں، چھیپا ذرائع

کراچی:گلشن بلاک 13/Dکے قریب بلڈنگ کی چھت سے گر کر ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوان کی نعش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت وقار احمدولدگل زمان کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر18سال ہے۔