سربراہ ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھی کرونا سے متاثر
November 14, 2020 · شہر گزشت
سربراہ ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھی کرونا سے متاثر ہوگئے۔
ڈاکٹر فاروق ستار کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا
ڈاکٹر فاروق ستار آج عدالت میں بھی پیش نہیں ہوئے
ڈاکٹر فاروق ستار نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا