شاہ فیصل فٹبال کلب کی جانب سےاجرک پہنانے کی کہانی،تصاویرکی زبانی
November 20, 2020 · اسپورٹس






شاہ فیصل فٹبال کلب(ناظم آباد)اجرک پہنانے کی تقریب میں کلب کے صدر لالہ اورنگزیب،ہارون کو اجرک پہنا رہے ہیں۔


شاہ فیصل فٹبال کلب(ناظم آباد)اجرک پہنانے کی تقریب میں کلب کے صدر لالہ اورنگزیب،مظفر شاہ کو اجرک پہنا رہے ہیں۔

