پشاور میں پی ڈی ایم کا جلسہ لائیو دیکھیں
November 22, 2020 · ویڈیوز
پشاور میں پی ڈی ایم نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باوجود جلسے کے لیے میدان سجا لیا۔پشاور میں رنگ روڈ چوک پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا جلسہ جاری ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کے سرکردہ رہنما خطاب کررہے ہیں۔