آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں 237 ویں کور کمانڈرز کانفرنس۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔
کور کمانڈر کانفرنس میں افغان امن عمل میں مثبت پیش رفت پر بھی غور کیا گیا۔
شرکا کا پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بھارتی ریاستی رہشتگردی پر تشویش کا اظہار۔۔
سی پیک سبوتاژ کرنے کیلئے بھارت کی دہشتگردوں کو مالی امداد، ٹریننگ کیمپس پر اظہار تشویش۔