کراچی بار کے انتخابات‘ سٹی کورٹ میں دہشتگردی کا خدشہ، الرٹ جاری
December 16, 2020 · شہر گزشت
خفیہ اداروں کی جانب سے دی جانے والی اطلاعات کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر سٹی کورٹ دہشتگردوں کیلٸے ایک آسان ہدف ہے اور سیکیورٹی کی وجہ سے انتخابات سے قبل 17 اور 18 دسمبر کو سٹی کورٹ میں ہر قسم کی کار اور موٹرسائيکل کی پارکنگ پر مکمل پابندی ھو گی۔