فیفا ورلڈکپ 2022 کیلیے الرایان اسٹیڈیم کا افتتاح

December 19, 2020 · اسپورٹس
40 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے 16 میچز کھیلے جائیں گے

قطر نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے 8 میں سے چوتھے وینیو الرایان اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔
فیفا کے صدر نے اسٹیڈیم کو بہترین قرار دیا ہے جب کہ 40 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے 16 میچز کھیلے جائیں گے۔