بسکٹ کمپنی کی چھت گرنےسے3افراد شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل

ایدھی ذرائع کے مطابق ذخمی ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔ذخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔

کورنگی ڈھائی نمبر سیکٹر26اے پی ٹی سی ایل  آفس کے قریب بسکٹ کمپنی کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں  3 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ذخمی ہونے والے افراد کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے جناح اسپتال روانہ کردیا گیا ہے ۔

ایدھی ذرائع کے مطابق ذخمی ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔ذخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔