روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان
January 19, 2021 · کامرس
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 8 پیسے اضافے سے 160 روپے 60 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 160 روپے 70 پیسے کا ہے۔