پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

July 18, 2021 · اسپورٹس
فائنل شام ساڑھے 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔فائل فوٹو

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6بجے شروع ہوگا۔پاکستان کو سیریز ایک صفر کی برتری حاصل  ہے۔پاکستان کی جانب سے وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھے جانے کی امید ہے۔دونوں ٹیمیں نوٹنگھم سے لیڈز پہنچ گئیں ہیں جہاں انہوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی پریکٹس کی۔