ہرنائی میں آنے والے خوفناک زلزلے کی تصاویری جھلکیاں
October 7, 2021 · امت خاص
کوئٹہ کے علاقے ہرنائی میں رات گئے آنے والے زلزلے سے اب تک 20افراد جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں ، زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پایاجا رہا ہے ، انتظامیہ نے عوام کو متاثرہ گھروں میں نہ جانے کا مشورہ دے دیا۔











