ایس ایس سی پارٹ ون سائنس گروپ کےنتائج کا اعلان

January 7, 2022 · شہر گزشت
طلبہ اپنے رول نمبر 8583 پر ایس ایم ایس کے ذریعے بھیج کر بھی اپنے نتائج معلوم کر سکتے ہیں۔فائل فوٹو

کراچی:ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (بی ایس ای کے) نے ایس ایس سی پارٹ ون سائنس گروپ کےنتائج کا اعلان کردیا۔

نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر دستیاب ہے۔

طلبہ اپنے رول نمبر 8583 پرایس ایم ایس کے ذریعے بھیج کر بھی اپنے نتائج معلوم کر سکتے ہیں۔