عمران عباسی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کےمینجنگ ڈائریکٹر مقرر

September 13, 2022 · |, کامرس
پیٹرولیم ڈویژن نے عمران عباسی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔فائل فوٹو

اسلام آباد:عمران عباسی کو پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا مینجنگ ڈائریکٹر(ایم ڈی) مقررکردیا گیا۔

پیٹرولیم ڈویژن نے عمران عباسی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ میں نئے ایم ڈی کی تقرری 3 سال کے کنٹریکٹ پرکی گئی ہے۔