ملک میں ایک بار پھر تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا
January 16, 2023 · کامرس
اسلام آباد: ملک میں ایک بار پھر تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ملک میں تیل کے بحران کی گھنٹی بجا دی، او سی اے سی نے معاملے کی حساسیت پر حکومت کو خط لکھ دیا۔