کراچی کے علاقے ملیرمیں سلینڈر دھماکہ ،5افرادزخمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے ملیر میں سلینڈر پھٹنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے
پولیس کے مطابق سلینڈر دھماکہ ایک گھر میں ہوا ۔زخمیوں میں دو خواتین ، ایک مرد اور دوبچیاں شامل ہیں
دھماکے سے گھر کی دیوار کو بھی نقصان پہنچا