کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو ہلاک، دوسرازخمی

February 25, 2023 · اہم خبریں, شہر گزشت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے منگھوپیر حسن بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا، دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ان ڈاکوؤں نے مقابلے سے کچھ دیر قبل ہی تین شہریوں پر فائرنگ کی تھی

مارے جانےوالے ڈاکو کی شناخت ابوالحسن کے نام سے ہوئی ہے