حافظ نعیم کی ساس کا انتقال ہوگیا، نماز جنازہ آج
August 30, 2023 · شہر گزشت
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی ساس (خوش دامن) کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ، نماز جنازہ آج 30 اگست بدھ صبح 10 بجے مسجد الفلاح بلاک Aنارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔