اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود برقرار

September 14, 2023 · اہم خبریں, قومی, کامرس
فائل فوٹو

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے 2 ماہ کیلیے شرح سود 22 فیصد رہے گی۔  رواں سال کے ماہ مئی میں مہنگائی 38 فیصد رفتار سے بڑھی، اگست میں مہنگائی 27.4 فیصد ہو گئی۔