اسلام آباد میں بچوں کے لڑائی نے 3 افراد کی جان لے لی

March 22, 2024 · شہر گزشت, قومی
دلہے کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا ہے، فائل فوٹو

اسلام آباد (امت نیوز)بچوں کی لڑائی نے تین افراد کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سہالہ کی حدودمیں گاؤں پیر سہاوا میں خونی تصادم، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے گولیاں چل گئیں۔تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جان سے گئے جبکہ 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مرنے والوں میں غلام مصطفیٰ ،پرویز اور زبیر اقبال شامل ہیں۔