وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے چچا انتقال کرگئے

November 19, 2025 · قومی

 

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے چچا انتقال کرگئے۔
صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری انتقال کرگئے۔

ان کی نماز جنازہ دوپہر 2بجے ،علی مسجد جہانگیرآباد شیخو پورہ میں ادا کی جائے گی۔