فیصل آباد میں فیکٹری دھماکے کی تصاویر سامنے آگئیں

November 21, 2025 · امت خاص, قومی

فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں رات کے وقت ہونے والے دھماکے سے آگ لگ گئی

کئی گھر بھی منہدم ہوگئے جن کے ملبے تلے لوگ دب گئے

ریسکیو کا کام دن کے وقت بھی جاری رہا

فیصل آباد کے کمشنر نے 15 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے