یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

November 28, 2025 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

اسلام آباد: یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان  ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پیٹرول 3روپے 20پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 40پیسے کمی متوقع ہے،اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی۔