کیلنڈرپر منفرد تاریخ جو دوبارہ ایک صدی سے پہلے نہیں آئے گی
December 24, 2025 · |
کل بروز جمعرات 25دسمبر یوم پیدائش قائد اعظم اس لحاظ سے کیلنڈرپر منفرد تاریخ ہوگی کہ دن اور سال دونوں 25ہیں۔یعنی دسمبر کا25واں دن اور سال 2025ء ۔
یہ امتزاج دوبارہ ایک صدی بعد 2125ء میں ممکن ہوسکے گا۔
واضح رہے کہ کل بانیء پاکستان کی 149ویں سالگرہ اور 150واں یوم پیدائش ہوگا۔محمدعلی جناح 1976ء میں پیداہوئے تھے۔