وزیر اعظم عباسی کی احسن اقبال کی عیادت ۔ جلد صحت یابی کی دعا

May 14, 2018 · شہر گزشت, قومی
ہم ینگ ڈاکٹرزاورڈاکٹرز پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔فائل فوٹو

لاہور:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی لاہور کے سروسز اسپتال میں عیادت کی ،اس موقع پروفاقی وزیر دفاع و خارجہ خرم دستگیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔واضح رہے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے کے بعد صحت یاب ہورہے ہیں۔