سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز اٹک پہنچ گئے

May 23, 2018 · قومی

اٹک : مسلم لیگ ن کی اٹک میں ورکرز کنونشن کی تیاریاں مکمل

کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز اٹک پہنچ گئے ہیں ۔

نواز شریف اور مریم نواز ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ۔