پنڈی سے ہنڈی کے کاروبارمیں ملوث شخص گرفتار۔ ایف آئی اے منتقل

May 25, 2018 · شہر گزشت, قومی

راولپنڈی:ایف آئی اے اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پنڈی سے ہنڈی کے کاروبارمیں ملوث شخص گرفتارکرکے ایف آئی اے سینٹر منتقل کردیا ہے اور اس سے غیرقانونی کام کے بارے میں تفتیش شروع کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف آئی اے اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پنڈی سے ہنڈی کے کاروبارمیں ملوث شخص گرفتارکرکے ایف آئی اے سینٹر منتقل کردیا ہے اور اس سے غیرقانونی کام کے بارے میں تفتیش شروع کردی گئی ہے۔