ن لیگ نگران وزیر اعظم کے معاملے پر پیچھے ہٹ رہی ہے۔نوید قمر

May 25, 2018 · شہر گزشت, قومی

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے ر ہنما نوید قمر نے کہا مسلم لیگ (ن) نگران وزیر اعظم کے معاملے پر اپنے وعدے سے پیچھے ہٹ رہی ہے ،وزیر اعظم اور اپو زیشن لیڈر کے درمیان 5ملاقاتیں ہوئی ہیں لیکن ابھی تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق نہیں ہوا۔