والدہ کو وینٹی لیٹرغیرمعینہ مدت کے لیے رہےگا-حسین نواز

June 19, 2018 · اہم خبریں, قومی

 

لندن:سابق وزیر اعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں،دعا کریں،لندن میں والدہ کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ والدہ کی صحت ٹھیک نہیں ، والدہ کو وینٹی لیٹرغیرمعینہ مدت کے لیے رہےگا،انہوں نے کہا کہ میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں،بس دعا کریں۔