عالمی منڈی میں تیل مہنگا،سونا سستا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ایکسپورٹ کرنے والے ممالک اورخام تیل کے بڑے پیداواری ممالک نے ویانا میں خام تیل کی سپلائی میں 10 لاکھ بیرل یومیہ بڑھانے پراتفاق کیا ہے ۔

